جھنڈ[3]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ڈھلئی کاری) برتن ڈالنے کا پٹاری نما بنا ہوا گھیرا، اوگی کی مجموعی ہئیت
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ڈھلئی کاری) برتن ڈالنے کا پٹاری نما بنا ہوا گھیرا، اوگی کی مجموعی ہئیت